No student devices needed. Know more
21 questions
سیٹ B=a,e,i,o,u کا تحتی سیٹ ہے ۔
{a,g,u}
{a,b,c}
{a,e,p}
{e,i,u}
A={3,6,9} کا غیر واجب تحتی سیٹ ہے۔
{9,6}
{3,6,9}
{3,9}
{3,6}
مندرجہ ذیل میں سے کون سا عدد غیر ناطق ہے؟
17کا مربع ہے۔
34
287
289
51
2.25 کا جذر المربع ہے۔
1.5
4.5
3.5
2.5
4
5
6
8
اساس 8 کے نظام میں سب سے بڑا ہندسہ ہے۔
1
5
7
9
(1110)2
(1100)2
(1010)2
(1001)2
وقار 43160 پاکستانی روپوں کو US ڈالر میں بدلنا چاہتا ہے۔ اسے کتنے US ڈالر ملیں گے؟
(ایک یو ایس ڈالر= 166 روپے)
یو ایس ڈالر 268
یو ایس ڈالر 260
یو ایس ڈالر 180
یو ایس ڈالر 160
احمد نے 2 سال میں %5 کی سالانہ شرح سے 560 روپے منا فع کمایا۔ اس کا اصل زر ہے۔
روپے 4600
روپے 5660
روپے 4660
روپے 5600
طاہر نے ایک کھلونا 2000 روپے میں خریدا اور 2200 روپے میں فروخت کر دیا۔اس کا نفع فیصد ہے۔
روپے30,000
روپے50,000
روپے10,000
روپے20,000
مواد 51، 48، 54، 57، 60 کا وسطانیہ ہے۔
48
51
57
54
مواد 1,3,2,5,3,4,5,6,5,4 کا عادہ ہے۔
6
4
3
5
تکونیاتی نسبت sec 45° کی مقدار ہے -
2
0
اگر a=6m، b=8m، c=10m مثلث کے اضلاع ہوں توہیرو فارمولا کے مطابق مثلث کا رقبہ ہوگا۔
12m2
6m2
576m2
24m2
ایک کرّہ کا رداس 5 میٹر ہے۔ اس کی سطح کا رقبہ ہوگا۔
دی گئی مخروط کی کل سطح کا رقبہ ہے۔
دی گئی شکل میں متناظرہ زاویوں کا جوڑا ہے۔
1 and 6
1 and 2
1 and 3
1 and 7
دی گئ متوازی الاضلاع میں زاویہ "x" کی مقدار ہے
80
100
20
260
a2 - b2 =
(a+b)(a-b)
(a+b)(a+b)
(a-b)(a-b)
(a-b)2
( x - 4 )3 =
x3 - 12x2 + 48 -64
x3 - 12x2 + 48 -16
x3 - 12x2 + 28 -64
x3 - 12x2 + 48 -6
Explore all questions with a free account