No student devices needed. Know more
7 questions
: مندرجہ بالا آیت میں اِنْ کا لفظی ترجمہ
نہیں
اگر
محض
: مندرجہ بالا حصّے میں یُحِبُّ کا لفظی ترجمہ
وہ پسند کرتا ہے
وہ پسند کرتا ہے یا کرے گا
اس نے پسند کیا
چاہیے کہ وہ پسند کرے
: مندرجہ بالا حصّے کا با محاورہ ترجمہ
اس نے کہا یقیناً میں اللّه کو گواہ ٹھہراتا ہوں اور تم بھی گواہ رہو کہ میں ان سے بیزار ہوں جنہیں تم شریک ٹھہراتے ہو۔
اس نے کہا یقیناً میں اللّه کو گواہ ٹھہراتا ہوں اور تم بھی اسے گواہ ٹھہراؤ کہ میں اس سے بیزار ہوں جو تم شرک کرتے ہو۔
اس نے کہا یقیناً میں اللّه کو گواہ ٹھہراتا ہوں اور تمہیں بھی گواہ ٹھہراتا ہوں کہ میں ان سے بیزار ہوں جنہیں تم شریک ٹھہراتے ہو۔
: مندرجہ بالا آیت میں اُشۡہِدُ کا صیغہ
فعل مضارع معروف واحد متکلم
فعل امر واحد مذکر حاضر
فعل ماضی معروف واحد مذکر غائب
: مندرجہ بالا آیت میں مرکبِ جاری تلاش کریں
اِلٰی صِرَاطٍ
یَہۡدِیۡہِمۡ
صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ
: یَخَافُوۡنَ کا ماده
خ و ف
خ ي ف
خ ا ف
خ ف و
: اِلَّا كيا ہے
حرف
اسم
فعل
Explore all questions with a free account