No student devices needed. Know more
10 questions
ضرب الامثال پہچانئیے
آم کھانے سے غرض ہے یا پیڑ گننے سے
آم کے آم گھٹلیوں کے دام
ایک اکیلا دو گیارہ
انگور کھٹے ہیں
ضرب الامثال پہچانئیے
گیا وقت ہاتھ نہیں آتا
تین میں،نہ تیرہ میں
اب پچھتاوت کیا ہوت،جب چڑیا چگ گئیں کھیت
صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے
ضرب الامثال پہچانئیے
ایک ہاتھ سے تالی نہیں بجتی
پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں
ہاتھ پھیلانا
ہاتھ دکھانا
ضرب الامثال پہچانئیے
دودھ کا جلا چھاچھ پھونک پھونک کر پیتا ہے۔
سانپ بھی مر جائے اور لاتھی بھی نہ ٹوٹے
بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی
بڑے میاں تو بڑے میاں ،چھوٹے میں سبحان اللہ
ضرب الامثال پہچانئیے
شیطان کے گھر ولی
نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی
خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے۔
ملا کی دوڑ مسجد تک
معنی بتائیے۔
چراغ تلے اندھیرا
جو شخص اوروں کو فیض پہنچائے اور اپنوں کو محرم رکھے
برے حالات میں اکڑ قائم رہی
صحبت کا اثر جرور ہوتا ہے۔
خود جل کر دوسروں کو روشنی دینا
معنی بتائیے
ہاتھی کے دانت کھانے کے اور، دکھانے کے اور
طا قتور کا راج ہونا
ظاہر کچھاور باطن کچھ
مغرور شخص ہمیشہ رسوا ہوتا ہے
اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات کرنا
معنی بتائیے
سیدھی انگلیوں سے گھی نہیں نکلتا
سب لوگ ایک جیسے نہیں ہوتے
ملائمت اور نرمی سے کام نہیں بنتا
اتفاق میں برکت ہونا
برائی زیادہ دیر تک چھپ نہیں سکتی
معنی بتائیے
اندھوں میں کانا راجا
اپنی حیثیت میں رہنا
پورا پورا انصاف کرنا
نالئق آدمیوں میں تھوڑی قابلیت والا آدمی بھی بڑا قابل سمجھا جانا
اپنی تعریف کود کرنا
معنی بتائیے
گیا وقت پھر ہاتھ نہیں آتا
گناہ گار کا نیکی اپنانا
اپنے کام سے کام رکھنا
اس شخص کے متعلق کہتے ہیںجس ی کوئی اہمیت نہ ہو۔
جو موقع ہاتھ سے نکل جائےپھر میسر نہیں آتا
Explore all questions with a free account