5 questions
ہم جہاں رہتے ہیں اُسے کیا کہتے ہیں؟
بازار
گھر
باغ
اللہ کی آخری کتاب کون سی ہے؟
قرآن پاک
انجیل
توریت
چاند بھی کس کا نام لیتا ہے؟
سورج کا
ستاروں کا
اپنے رب کا
یہ کس کی تصویر ہے؟
گڑیا
گیند
بلی
ہمیں روذانہ کیا پڑھنا چاہیئے؟
کتاب
قرآن مجید
اخبار