21 questions
نصاب میں شامل نظم "کرکٹ اور مشاعرہ" کے شاعر ہیں۔
جمیل الدین عالی
اداجعفری
دلاور فگار
ابوالاثرجفیظ جالندھری
معنوں کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں۔
ایک
دو
تین
چار
وہ اسم جو کسی خاص چیز یا جگہ کو ظاہر کرتا ہے اسے کیا کہیے ہیں۔
اسم جامد
اسم
اسم نکرہ
اسم معرفہ
"میں کلاس میں گیا تھا" اس فقرے میں اسم کونسا ہے۔
میں
گیا تھا
کلاس
کوئی بھی نہیں
"میں نے لال سیب کھایا" اس میں صفت کی نشاندہی کیجئے۔
کھایا
سیب
لال
میں
وہ لفظ جس کے کچھ معنی نہ ہوں اسے کیا کہیے ہیں۔
کلہ
لفظ
مہمل
فعل
لفظ فرد کی جمع کیا ہے۔
فردیں
افراد
افرادگین
لفظ "آس" کا مترادف کیا ہے۔
امید
امدا
طلوہ
جاہع
وہ نام جو کسی خاص صفت کی وجہ سے مشہور ہو اسے کہتے ہیں۔
خطاب
تخلص
لقب
عرف
جس شعر میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتے ہیں کہلاتا ہے۔
عام شعر
ردیف
مطلع
مقطع
قایدِ اعظم گرامر کے لہاظ سے کیا ہے۔
عرف
لقب
کنیت
خطاب
ڈپٹی نذیر احمد کو کہا جاتا ہے۔
اردو کا پہلا ناول نگار
اردو کا پہلا غزل نگار
اردو کا پہلا شاعر
اردو کا پہلا مراسلہ نگار
سیانا بادشاہ ادب کے لحاظ سے کیا ہے۔
مرثیہ
کہانی
مراسلہ
غزل
شبلی نعمانی کو تمغاۓ مجیدی کس نے عطا کیا۔
ترکی کے سلطان نے
ایران کے سلطان نے
پاکستان کے سلطان نے
برطانوی سلطان نے
قومی ہمدردی ماخوذ ہے۔
کلیاتِ نثر حالی
کلیاتِ دلاور
کلیاتِ انیس
کلیاتِ حالی
آ غاز نبوی سے آخر تک کتنے سال حضرت علی ٔ آپ کی خدمت اقدام میں رہے تھے۔
۲۳
۳۸
۲۷
۳۱
ان کا رتبہ بھی باب کے برابر ہے۔
امامِ مسجد
حافظِ قرآن
استاد
عالمِ دین
حکومت کی طرف سے دیۓ گئے نام کو لیا کہتے ہیں۔
خطاب
لقب
تخلص
کنیت
عالمی کانگریس _________ میں ہویی۔
پاکستان
تہران
لندن
ایران
پہلی جنگِ عظیم _______ میں ہوئی
۱۹۱۰
۱۹۳۱
۱۹۱۲
۱۹۱۳
۱۹۱۴
آپکی اردو کی تیاری کتنی ہو چکی ہے؟