5 questions
پاکستان کس نے بنایا؟
علامہ اقبال
قاٸد اعظم
لیاقت علی خان
پاکستان کب بنا؟
چودہ اگست1947
پندرہ اگست 1948
سولہ اگست 1948
پاکستان کے صوبے ہیں؟
تین
چار
پانچ
پاکستان کی قومی زبان ہے۔
اردو
پنجابی
پشتو
پاکستانيوں کے قومی شاعر کا نام ہے۔
احمد فراز
غالب
علامہ اقبال