14 questions
کسان کا کیا نام تھا؟
دینو
شیرو
کرم داد
کسان نے اللہ سے کیا دعا مانگی؟
اے اللہ میری مدد فرما
اے اللہ مجھے امیر بنا دے
اے اللہ میری فصل اچھی کر دے
کسان کے پاس کتنے کھیت تھے؟
چار
تین
ایک
کسان کو کھیت سے کیا ملا؟
سونا
ہیرے
لکڑی کا صندوق
کسان نے صندوق میں کیا رکھا تھا؟
پیسے
کھانا
پتھر
صندوق میں ڈالی گئی چیزیں کیسی ہو جاتی تھیں؟
بہت زیادہ
کم
غائب
سب سے پہلے کس نے کسان سے صندوق زبردستی لے لیا؟
محلے کے لوگوں نے
اس کے بھائی نے
زمیندار نے
زمیندار سے صندوق کس نے چھینا؟
وزیر نے
بادشاہ نے
شہزادے نے
صندوق میں کون بیٹھا ؟
زمیندار
کسان
بادشاہ
بادشاہ صندوق میں کیوں بیٹھا؟
سونا ڈھونڈنے کے لئے
بہت سارے بادشاہ بنانے کے لئے
یہ دیکھنے کے لئے کہ صندوق میں کیا ہے؟
بادشاہ کا کیا انجام ہوا؟
وہ غریب ہو گیا
وزیر نے اسے مار دیا
دوسرے بادشاہوں نے اسے مار ڈالا
بادشاہ کے مرنے پر کسان نے کیسا محسوس کیا؟
خوشی
مایوسی
دکھ اور افسوس
کسان نے آخر میں کیا خواہش کی تھی؟
کاش میں صندوق زمین میں ہی رہنے دیتا
میں صندوق کو گھر میں چھپا دیتا
میں صندوق توڑ دیتا
لالچ کس کا دشمن ہے؟
سچائی کا
بہادری کا
سمجھداری کا