No student devices needed. Know more
8 questions
علی نے ابو سے کہا
بازار چلتے ہیں۔
آنٹی کے گھر
سیر کرنے چلتے ہیں
ماموں کے گھر
جھیل میں ـــــــــــــــــــــــ کے پھول تیر رہے تھے۔
گیندا
چنبیلی
گلاب
کنول
علی اور سارا نے ــــــــــــــــــــــــ کھائے۔
سموسے
چارٹ
پکوڑے
چاول
چنبیلی کا رنگ ـــــــــــــــــــ ہوتا ہے۔
سفید
لال
پیلا
گلابی
کس پھول سے ہار اور گجرے بنتے ہیں ؟
گلاب
موتیا
گلِ داؤدی
گیندا
گیندا پھول ــــــــــــــ رنگ کا ہوتا ہے۔
جامنی
کاسنی
زرد
سفید
علی اور سارا کون سی نماز پڑھ کر سو گئے؟
ظہر
عصر
مغرب
عشاء
جھیل کے اوپر ــــــــــــــــــــــ کا ایک پُل تھا۔
لوہا
سٹیل
لکڑی
پلاسٹک
Explore all questions with a free account