Classic
Students progress at their own pace and you see a leaderboard and live results.
ہمارے اردگرد کی ہر چیز کی بنیادی اکائی کیا ہے؟
ڈی این اے کہاں موجود ہوتا ہے؟
اونٹ میں پانی کا کہاں ٹینک ہوتا ہے؟
نظامِ تنفس کسے کہتے ہیں؟
حیاتیات کی پودوں سے متعلق علم کی شاخ کو کیا کہتے ہیں؟
آپﷺ ہمسایوں کو کیا دیتے تھے؟
آپ ﷺ کے ملازم کا کیا نام تھا؟
بھائیو اس دن کے لئیے سامان کر رکھو۔یہ آپﷺ نے کب فرمایا؟
لفظ خبر گیری کا کای مطلب ہے؟
گُل کا کیا مطلب ہوتا ہے؟