10 questions
اسم نکرہ کی کتنی اقسام ہیں؟
6
5
میں اسلام آباد میں ہوٹل میں ٹھہروں گا۔
اس جملے میں اسم ظرف مکاں کونسا لفظ ہے؟
رات
ہوٹل
اسم تصغیر میں کس کے معانی پائے جاتے ہیں؟
چھوٹائی
بڑائی
اان میں سے مزاح نگار کون ہیں؟
مرزا غالب
پطرس بُخاری
لفظ وحدت کے کیا معنی ہیں؟
ایک ہونا
بکھرنا
اُردو زبان نے کتنے سالوں میں ترقی کی؟
پانچ سو سال
چار سو سال
دہائی کس کو کہتے ہیں؟
ایک کو
دس کو
ایک ارب میں کتنے ہوتے ہیں؟
سو کروڑ
ایک کروڑ
پہلے پہل اُردو زبان کس کے لئیے بولی جاتی تھی؟
خریدو فروخت
بات چیت
بد دستور کا کیا معنی ہے؟
آہستہ آہستہ
مسلسل