No student devices needed. Know more
15 questions
فرشتے ہر وقت کس کی عبادت کرتے ہیں ؟
اللہ تعالی کی
بزرگوں کی
شیظان کی
حضرت جبرائیل علیہ السلام اللہ تعالی کا پیغام کس کے پاس لے کر آتے تھے؟
فرشتوں کے پاس
پیغمروں کے پاس
لو گوں کے پاس
حضرت میکائیل علیہ السلام کہاں رزق پہنچاتے ہیں ؟
مچھلیوں کو
ہر جاندار کو
انسانوں کو
قیامت کے دن صور کون پھونکے گا ؟
حضرت جبر ا ئیل علیہ السلام
حضرت میکائیل علیہ السلام
حضرت اسرافیل علیہ السلام
مشہور فرشتے کتنے ہیں ؟
تین
چار
پانچ
اللہ تعالی نے فرشتوں کو کس چیز سے پیدا کیا ہے؟
مٹّی سے
نور سے
آگ سے
کیا فرشتے ہماری طرح کھاتے پیتے ہیں اور سوتے ہیں ؟
جی نہیں
جی ہاں
پتہ نہیں
کیا فرشتے ہماری طرح کھاتے پیتے ہیں اور سوتے ہیں ؟
جی نہیں
جی ہاں
پتہ نہیں
ہر انسان کے ساتھ کتنے فرشتے مقر ر ہیں ؟
تین
چار
دو
ہمارے اچھّے کام کون سا فرشتہ لکھتا ہے ؟
جیرائیل علیہ السلام
سیدھے کندھے والا
اُلٹے کندھے والا
انسانوں کی روح کون قبض کرتا ہے ؟
عزرائیل علیہ السلام
جبرائیل علیہ السلام
میکائیل علیہ السلام
ہمارے ساتھ ساتھ جو دو فرشتے ہر وقت رہتے ہیں انکو کیا کہتے ہیں ؟
بڑے فرشتے
کراما کاتبین
اوّلین
کیا فرشتے کوئی برا کام کر سکتے ہیں؟
پتہ نہیں
جی ہاں
جی نہیں
ہم فرشتوں کو کیوں نہیں دیکھ سکتے؟
کیوں کے ان کا ہماری طرح جسم نہیں ہوتا
کیوں کہ وہ آسمان پر رہتے ہیں
کیوں کے وہ بہت چھوٹے ہوتے ہیں
فرشتوں کی صحیح تعداد کس کو معلوم ہے؟
بزرگوں کو
اللہ تعالیٰ کو
نبیوں کو
Explore all questions with a free account