No student devices needed. Know more
15 questions
قرآن مجید میں کتنی سورتیں ہیں؟
114
120
115
140
قرآن مجید کی سب سے پہلی سورت کونسی ہے؟
سورۃ البقرہ
سورۃ الفاتحہ
سورۃ الاخلاص
آیۃ الکرسی
تسمیہ کسے کہتے ہیں؟
اعوذباللہ الخ کو
بسم اللہ الرحمن الرحیم کو
سورۂ فاتحہ کو
سورۂ الناس کو
تعوذ کسے کہتے ہیں ؟
لاحول پڑھنے کو
اناللہ پڑھنے کو
سورۃاخلاص کو
اعوذباللہ من الشیطن الرجیم پڑھنے کو
معوذتین کسے کہتے ہیں ؟
سورۂ الفلق اور سورۃ الناس کو
قل یاایہا الکافرون کو
سورۃ التین کو
سورۂ المجادلہ کو
قرآمجید کتنے سال کی مدت میں نازل ہوا؟
بارہ سال میں
چودہ سال بیس میں
اکیس سال میں
تیئس سال میں
سب سے پہلی وحی؟
اقرأباسم ربک الذی خلق الخ .مالم یعلم تک
سورۂ فاتحہ
سورۂ بقرہ
سوراخلاص
آخری وحی؟
الیوم اکملت لکم دینکم و اتممت علیکم نعمتی ورضیت لکم الاسلام دینا
سورۂ الناس
سورۃ کوثر
سورۃ النصر
قرآن مجید میں کل کتنے انبیاء کا نام موجود ہے؟
10
12
15
25
قرآن مجید میں کتنے فرشتوں کا نام ذکرہواہے؟
5
3
4
2
قرآن مجید کتنے صحابہ کا نام ذکر ہوا ہے.؟
حضرت زید بن حارثہ
3
5
6
قرآن مجید میں کن خواتین نام ذکرہواہے؟
حضرت مریم علیہاالسلام
3
6
7
قرآن مجید میں کس شخص کی کنیت ذکر کی گئ ہے؟
ابوجہل
ابولہب
ابی ابن خلف
ابن ابی معیط
قرآن کریم میں کتنے قبیلوں کانام ذکرہواہے اور وہ کون کونسے ہیں؟
قرآن مجید میں چھ قبیلوں کا نام ذکرہواہے.یاجوج.ماجوج.عاد.ثمود.مدین.قریش.
چھ قبیلوں کاذکرہواہے .عاد .ثمود.لات.منات عزی.مدین
چھ قبیلوں کانام آیاہے.ود.سواع یعوق.نسر.عاد.ثمود
چھ قبیلوں کا نام آیا ہے.عاد.ثمود.لات .منات.عزی.جبت

Explore all questions with a free account