20 questions
سبق نادان دوست کے مصنف کون ہے؟
پریم چند
باقر علی دہلوی
خواجہ حسن نظامی
نادان دوست میں بھائی اور بہن کا نام کیا ہے؟
رام رادھا
کیشو۔ شیاما
کیشو شردھا
کیشو اور شیاما چڑیا اور؟چڑے کو کہاں بیٹھا دیکھے؟
چھت
کھڑکی
کارنس
کس کے دل میں طرح طرح کے سوالات اٹھتے تھے؟
کیشو اور شیاما
ماں باپ
چڑا چڑیا
ہیں ری پگلی،پہلے پر نکلیں گے۔بغیر پروں کے بیچارے کیسے اٹھائیں گے؟یہ جملہ کس نے کہا؟
شیاما
کیشو
کیشو کمرے سے جاکر ____اٹھالایا۔
چوکی
سیڑھی
اسٹول
کیشو اسٹول کے نیچے کیا رکھا؟
نہانے کی چوکی
کرسی
پتھر
کیشو نے کارنس پر ہاتھ رکھا دونوں_____اڑ گئیں۔
چڑا
چڑیاں
چھونے سے چڑیا کے ____گندے ہوجاتے ہیں۔
پر
انڈے
بچے
کیشو کے سر اس کا __پڑےگا۔
پاپ
پن
قواعد کی زبان میں آنے والے زمانے کو کہا جاتا ہے۔
ماضی
حال
مستقبل
موقع کی جمع کیا ہے؟
مواقع
مواقات
مواقے
چیز کی جمع کیا ہے؟
چیزوں
چیزیں
چیزات
چڑا کا مونث کیا ہے؟
چڑیاں
چڑیا
بہن کا مذکر کیا ہے؟
بھائیوں
بھائی
دھوپ کا متضاد الفاظ کیا ہے؟
چھاؤں
ٹھنڈک
گرمی
سزا کا متضاد الفاظ کیا ہے؟
سزاؤں
جزا
مار
جا،دانہ اور پانی کی پیالی لے آ۔یہ جملہ کس نے کہا؟
شیاما
ماں
کیشو
ذرا ہمیں دکھادو بھیا،کتنے بڑے ہیں؟یہ جملہ کس نے کہا؟
کیشو
شیاما
گھونسلے سے زمین پر انڈے کس نے گرادئیے تھے؟
کیشو
شیاما
چڑیا