16 questions
فہم کے کیا معنی ہے؟
عقل،سمجھ
بے وقوفی
ناکارہ
شہادت کے معنی کیا ہے؟
ثبوت
گواہی
جرم
حضرت علی کے والد کا نام عبد المطلب تھا؟
ہاں
نہیں
روٹی والے معاملے میں فیصلہ کرتے وقت حضرت علی سے چوک ہوگئی؟
ہاں
نہیں
حضرت علی نے بے مثال____کا ثبوت دیا۔
بزدلی
جرأت
حضرت علی نے پانچ روٹی والے شخص کو کتنے درہم دلائے؟
چھ
سات
پانچ
بہادر کا متضاد کیا ہے؟
ہمت
بزدل
طاقت ور
پسند کا متضاد الفاظ کیاہے؟
اچھا
برا
نا پسند
دشمن کا متضاد الفاظ کیا ہے؟
دشمنوں
دوستوں
دوست
جنگ کا متضاد الفاظ کیا ہے؟
امن
دوستی
دشمنی
دونوں شخص انصاف کے لیے کس کے پاس گئے؟
بادشاہ
حضرت علی
حضور صلی اللہ علیہ وسلم
دونوں شخص نے کس کی مہمان نوازی کی روایت کو برقرار رکھا؟
عرب
حضرت علی
حضرت امام حسین
دونوں شخص کے پاس جملہ کتنی روٹیاں تھیں؟
پانچ
تین
آٹھ
تیسرا شخص کھانا کھانے کے بعد دونوں کو کتنے درہم دئیے؟
سات
آٹھ
تین
تین روٹی والا شخص کتنے درہم مانگنے لگا؟
آٹھ
پانچ
چار
اگر ہم دوسرے ملک میں ہوں تو ہمارے دل میں کس کی محبت رہتی ہے؟
وطن
پربت
ندیاں