No student devices needed. Know more
10 questions
اداکار کی مونث اداکارن ہوتا ہے؟
جی ہاں
جی نہیں
غلام کی مونث کیا ہوتی ہے۔
کنیز
غلامن
معلمہ کا مذکر کیا ہوتا ہے۔
معلوم
معلم
صحیح فقرہ کون سا ہے؟
میری پیٹ میں درد ہورہی ہے۔
میرے پیٹ میں درد ہورہا ہے۔
صحیح محاورہ کون سا ہے؟
جگر باغ باغ ہونا
دل باغ باغ ہونا
کون سا جملہ صحیح ہے۔
میں نے آب زم زم پیا۔
میں نے آب زم زم کا پانی پیا۔
درست فقرہ کونسا ہے۔
میں نے یہ کام کرنا ہے۔
مجھے یہ کام کرنا ہے۔
صحیح جملہ کون سا ہے؟
مجھے تمھاری بات سُن کر بہت حیرانگی ہوئی۔
مجھے تمھاری بات سُن کر بہت حیرانی ہوئی۔
اُن نے کہا کہ میں آج بازار جائوں گی۔ کیا یہ جملہ صحیح ہے؟؟؟
جی ہاں۔
جی نہیں
دہی کیا ہے؟
مذکر
مونث