No student devices needed. Know more
20 questions
جاندار اور بےجان میں فرق
جسمانی ساخت
رنگ
مقام
اعمال زندگی
اعمال زندگی کی مثالیں
عمل تغذیہ
عمل تنفس
عمل اخراج
درج بالا تمام
درج ذیل مساوات کس عمل کو ظاہر کرتی ہے
خود پرور تغذیہ
غیر پرور تغذیہ
ہواباش تنفس
غیر ہواباش تنفس
سبز نباتات اپنی غذا اس عمل کے ذریعے تیار کرتے ہیں
ضیائی تالیف
تغذیہ
تنفس
نفوذ پزیری
ضیائی تالیف میں حصہ لینے والے خام مادے
Co2, and H2O
C6H12O6 and O2
Co2 and O2
C6H12O6 and H2O
ضیائی تالیف کے ما حاصلات
CO2 and H2O
C6H12O6 and O2
CO2 and O2
C6H12O6 and H2O
اس شکل کو پہچانئے
امیبا
الویولای
اسٹومیٹا
نیفران
درج ذیل شکل کی شناخت کیجے
امیبا میں عمل تنفس
امیبا میں عمل تغذیہ
امیبا میں انشقاق
امیبا میں نقل و حمل
نشاندھی کے گے حصہ کا نام بتائیں
جگر
پت کی نلی
لبلبہ
ڈایافرام
اسٹارچ کو سادہ شکر میں تبدیل کرنے والا انزایم
Amylase
Pepsin
Lipase
Trypsin
معدہ میں تیزاب کا کام
مخاط کا افراز
پیپسن کے کام کو آسان بنانا
آنت رس کا افراز کرنا
شکر کو حل کرنا
ایملسفاینگ ایکشن کا تعلق کس سے ہے
بایل رس
پیانکریاٹک رس
آنت رس
گیسٹرک رس
ہواباش تنفس کے ماحاصلات
ان میں سے کوی بھی نہیں
اس تصویر کا تعلق کس عمل سے ہے
تغذیہ
تنفس
اخراج
ضیائی تالیف
انسانی دل کے کتنے خانے ہوتے ہیں
2
4
7
8
کاربن ڈائی آکسائیڈ آمیز خون دل ک کس حصے میں حاصل کیا جاتا ہے
دایاں اذن اور دایاں بطن
بایاں اذن اور بایاں بطن
اےاور ٹا
پلمونری ورید
تین خانوں والا دل کن جانداروں میں ہوتا ہے
مچھلیاں
جلتھلے اور رینگنے والے
پرندے
پستانے
نالیاں جو خون کو دل سے مختلف اعضاء تک لے جاتی ہیں
شریان
ورید
سیپٹم
والو
پودوں کے پتوں سے پانی کا بھاپ کی شکل میں خارج ہونا
عمل سریان
ٹرانس لوکیشن
جڑ دباؤ
ولوجی دباؤ
ان میں سے کونسا حصہ انسانی نظام استخراج کا حصہ نہیں
گردہ
مثانہ
اےاور ٹا
وینیکیوا
Explore all questions with a free account