10 questions
نظم "سائیڈ ایفکٹس" ایک مزاخیہ نظم ہے۔
ہاں
نہیں
اس نظم کے شاعر "انور مسعود "ہیں۔
ہاں
نہیں
یہ نظم اشعار اور بند پر مشتمل ہے۔
ہاں
نہیں
اس نظم میں بہت سی ادویات کا ذکر ہے۔
ہاں
نہیں
سننے کی حس کو "ثقل ِسماعت ' کہا گیا ہے۔
ہاں
نہیں
"پیچیدہ مرض" سے مراد معمولی بیماری ہے۔
ہاں
نہیں
بینائی سے مراد بولنو ہے
ہاں
نہیں
دیدہ سے مراد نظر ہے۔
ہاں
نہیں
"گردہ ویران سے مراد گردہ خراب ہونا ہے۔
ہاں
نہیں
یہ نظم آسان فہم ہے۔
ہاں
نہیں