
عالیہ اور سعدیہ پہلی بار کہاں آئی تھی
پن چکی کس چیز سے چلتی ہے؟
ابو نے کہا جس تیزی سے پیٹرول،گیس اور کوئلا جلا رہے ہیں وہ آئندہ کتنے سالوں میں ختم ہوجائیں گے؟
دریا کی تہہ میں رکھ دینے والے جنریٹر کہاں تیار کیے گئے ہیں ؟
پن چکی کی طرح بڑے بڑے پنکھے لگا کر ان سے کیا چلائے جارہے ہیں ؟
توانائی سولر سیلوں میں جمع کیوں کی جاتی ہے؟
پٹرول اور کوئلے کی کمی سے پیدا ہونے والا بحران کیسے ختم ہو سکتا ہے؟
سمندر کی لہروں سے توانائی حاصل کرنے کا کامیاب تجربہ کہاں ہوچکا ہے؟
جاپان میں بجلی کیسے پیدا کی جارہی ہے؟
جاپان میں بجلی کیسے پیدا کی جارہی ہے؟